8DE2C0F596A20F04681142E516CADFF1 Software's House : Viber>>Ab Windows PC & Mac OS Per

Ads 468x60px

kontera

Wednesday 15 May 2013

Viber>>Ab Windows PC & Mac OS Per




آپ لوگ وائیبر جیسی مشہورِزمانہ موبائل میسجنگ اور
VoIP serviceاپلیکیشنز سے ضرور واقف ہونگے
دنیا کے آلموسٹ تمام موبائیل فون او ایس پر وائیبر دستیاب ہے
منگل کے روز وائیبر میڈیا نے وائیبر کے دو سال مکمل ہونے پر تمام موبائیل او-ایس کے لئے ورژن تھری متعارف کروایا ہے۔۔اور ساتھ ہی وائیبر کو مائیکروسافٹ ونڈوز اور میک او-ایس پر ریلیز کیا ہے



اب دنیا کے
193
ممالک میں موجود وائیبر کے
200
ملین صارفین وائیبر کو ونڈوزاور میک سے یوز کر سکیں گے
ونڈوز ورژن میں تاہم صرف آئیڈیوکال اور میسجنگ کی سہولت ہے۔۔جلد ہی ویڈیو کال کی سہولت بھی میسر کر دی جائے گی
ونڈوز پی سی/میک پر وایبر یوز کرنے کیلئے آپکو اس سے پہلے اپنے سمارٹ فون (انڈرائیڈ،آئی او ایس،بی بی،وغیرہ)میں وائیبر انسٹال کرنا ہو گا

وائبر کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں سے لیپ ٹاپ کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے
انسٹال کے وقت یہ آپ کا موبائل نمبر مانگے گا وہ دینے پر آپ کو ایک کوڈ ایس ایم ایس آئے گا
وہ کوڈ دینے سے آپ کا وائبر لیپ ٹاپ میں آپ کے نمبر پر رجسٹر ہو جائے گا
latest software
وائیبر تھری میں کئی ایک نئے فیچرز متعارف کروائیے گئے ہیں جن میں نیو سٹکرز اور ویڈیو میسجنگ قابل ذکر ہے

free sofware
وائیبرآفیشل لنک فار ونڈوز فار میک او ایسڈاونلوڈ فرام آئی ٹی ڈی فرام میڈیا فائر
__________________

0 comments:

Post a Comment

Live Cricket Scores

ICC Rankings Widget

Listen to Quran